Gas Leakage Web ad 1

رہنما جے یو آئی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق

0

جے یو آئی(ف) کے رہنما مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 رضاکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیا، حادثے میں 2 رضاکار جاں بحق اور 1 زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں شامل گاڑی پھسلن کے باعث سی پیک موٹروے سے نیچےگر گئی، مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسجد محمود حادثے میں محفوظ رہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.