Gas Leakage Web ad 1

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ

0

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

لاہور سے مختلف شہروں کے نئے کرایے درج ذیل ہیں:

گوگل کے سربراہ کو کام کرنے کیلئے یہ کمپنی کتنا معاوضہ ادا کرتی ہے؟

– لاہور سے راولپنڈی: ایگزیکٹو کا کرایہ 2250 سے بڑھ کر 2480 روپے، ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350 سے بڑھ کر 3680 روپے
– لاہور سے کراچی: 10 ہزار 200 روپے سے بڑھ کر 13 ہزار 200 روپے (3 ہزار روپے اضافہ)
– لاہور سے مری: 3100 سے بڑھ کر 3720 روپے
– لاہور سے صادق آباد: 3500 سے بڑھ کر 4200 روپے
– لاہور سے ملتان: 3150 سے بڑھ کر 3750 روپے
– لاہور سے سیالکوٹ: 1800 سے بڑھ کر 2150 روپے
– لاہور سے پاکپتن: 1400 سے بڑھ کر 1750 روپے
– لاہور سے سرگودھا: 1650 سے بڑھ کر 2000 روپے

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.