اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر), چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے منگل کے روز آئین کے آرٹیکل 62 (1)(ایف) کا نام لیا ہے جو سیاستدانوں کو آزندگی بھر پابندی عائید کرتا ہے
تفصیلات کے مطابق ,چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 ممبر بینچ نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واودا کی جانب سے اپنی زندگی بھر کی نا اہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی
اس پر سی جے پی نے کہا کہ ا ای سی پی کو غلط حلف نامہ جمع کرنے کی تحقیقات کرنے کا اختیار ہے انہوں نے مزید کہا کے اگر سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا تو بھی حقائق ایک جیسی رہیں گے،الیکشن کمیشن نے فیصل واودا کیسے ما حقائق کی سی جانچ کی ہے
یہاں صرف ایک سوال ی ہ کہ آیا ای سی پی زندگی بھر کے لیے نا اہلی کا حکم دے سکتی ہے یہ نہیں ۔