Gas Leakage Web ad 1

اختیار ولی خان کی سنی گئی، حکومت می اہم عہدہ مل گیا

0

وزیراعظم شہباز شریف نے اختیار ولی خان کو

Gas Leakage Web ad 2

کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا مقرر کر دیا. پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اورسابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اختیار ولی خان کو وزیراعظم نے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبرپختونخوا مقررکردیا ہے۔

اختیار ولی خان کوآرڈینیٹراطلاعات کی حیثیت سے خدمات اعزازی طورپرانجام دیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.