Gas Leakage Web ad 1

2 رمضان المبارک کو تعطیل کا اعلان

0

دو رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔

Gas Leakage Web ad 2

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 2 رمضان المبارک بروز پیر کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کیلئے بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کیلئے بند رہے گا۔

اعلامیے کےمطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے) دفتر میں حاضر ہوں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.