sui northern 1

چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش،نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

0
Social Wallet protection 2

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کی تفتیش کیلئے نیب راولپنڈی کی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیاسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن نیب ٹیم کی قیادت کر رہے ہیںنیب ٹیم القادر ٹرسٹ کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کرے گی

sui northern 2

مزید پڑھیں: سانحہ 9 مئی، عمران خان کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج

Leave A Reply

Your email address will not be published.