بھارت جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مختلف جامعات کے وی سیز، پرنسپل اور اساتذہ کرام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا کوئی بھی سودا ممکن نہیں، ہم کبھی بھی کشمیر…