Gas Leakage Web ad 1

 ارشد ندیم اوریاسر سلطان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی 

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اوریاسر سلطان نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کےجیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ اے میں ارشد ندیم نے پہلی باری میں 86.34…

وفاقی بجٹ برائے سال 26-2025 پیش کیے جانے کی باضابطہ تاریخ کا اعلان

وفاقی بجٹ برائے سال 26-2025 پہلے 2 جون کو پیش کیا جانا تھا تاہم آئی ایم ایف سے پیش رفت کے بعد اس کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مشیر برائے وزارت خزانہ خرم شہزاد نے بجٹ سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا…

زمین لرز اٹھی ، ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد و نواح میں مسلسل دوسرے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ زلزلہ پیما کے مطابق زلزلے کی گہرائی 97 کلومیٹر جبکہ مرکز ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں واقع تھا،  زلزلے کے…

جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اوریاسر سلطان نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کےجیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ اے میں ارشد ندیم نے پہلی باری…

ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس، پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا

ویب ڈیسک: پاکستان نے ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے شایان آفریدی اور راشد علی نے بھارتی حریفوں…

قربانی کے جانوروں کو گرمی میں تڑپانا کیسی عبادت ہے؟ قربانی دکھاوے کی نہیں، احساس کی علامت ہے…

گلی میں شدید دھوپ اور گرمی میں قربانی کے بکرے اور گائے بندھی ہوئی نظر آئیں۔ گرمی کی شدت سے بیچارے بکروں کی زبان حلق سے باہر آ رہی تھی۔ گاڑی روک کر پانی کی بوتل جو اپنے لیے رکھی تھی باہر بندھے بکرے کے برتن میں ڈال دی اس نے فور۱'' سے پہلے…

سڑکوں پر جنگل کا قانون؟ قانون کی خلاف ورزیاں ، ٹریفک پولیس کی کرپشن اور حکومتی خاموشی پر نوجوان…

گذشتہ روز جب وزیراعلیٰ آفس سے اس بات کی خبر ملی کی ٹریفک پولیس کی بدمعاشیوں کے خلاف اسٹوڈنٹس کی پکار پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فوری طور پر منگل کی صبح ٹریفک مسائل کے حوالے سے خصوصی اجلاس رکھا ہے تو طلبہ و طالبات کیلئے یہ بہت بڑی…

کالور کوٹ-ڈیرہ اسماعیل خان پل کی تاخیر پر پارلیمانی کمیٹی برہم، NHA حکام کو فوری طلب کر لیا گیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے کالور کوٹ–ڈیرہ اسماعیل خان پل کے رابطہ سڑکوں اور گائیڈ بینکوں کی تعمیر میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے چیئرمین…

تمباکو ٹیکس پالیسی میں بیرونی مداخلت

اسلام آباد: ایکٹ الائنس پاکستان کے نیشنل کنوینر مبشر اکرم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان کی مالی خودمختاری کو محفوظ بنانا ناگزیر ہے، اور ٹیکس پالیسی سازی کو قومی مفادات اور مقامی زمینی حقائق سے ہم آہنگ رہنا چاہیے۔ اسلام آباد میں ایک…

پختون جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے رسجا کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد

پختون جرنلسٹ ایسوسی ایشن (PJA) کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ پی جے اے کے صدر جناب قمر یوسفزئی نے اپنے تہنیتی بیان میں کہا کہ فیصل ساہی کا بلا مقابلہ…