کسی بھی جارحیت کو شکست دینے کے لیے تیار، دشمن کے تمام عزائم ناکام بنائے جائیں گے، فیلڈ مارشل سید…
یلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، جنوبی ایشیا میں تزویراتی استحکام کیلئے مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ضروری ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج کمانڈ…