ڈائریکٹر جنرل نیب نئے مقرر کر دیے گئے
وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق جاوید اکبر ریاض کو تین سال کے لیے ڈی جی نیب مقرر کیا…