توشہ خانہ کیس کا فیصلہ ؛الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا۔
اسلام آباد؛(مدثر چوہدری),چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کا متفقہ فیصلہ سنایا۔
یکشن کمیشن نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ہماری رائے ہے کہ عمران خان نااہل ہیں۔الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا…