Gas Leakage Web ad 1

نیشنل سائبر کرائمز انوسٹیگیشن ایجنسی قائم،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال اور اثر کو کم کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سی سی آئی اے کے ملک بھر میں ایف آئی اے طرز کے زونل آفس بنائے جائیں گے۔ سائبر کرائم کے…

شیخ رشید تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے،ویڈیووائرل

بشکیک(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے ۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے دورہ کرغستان کے…

چلاس بس حادثے میں شہید جوان فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک

چلاس(نمائندہ خصوصی)چلاس بس حادثے میں شہید جوان  کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں سپردخاک کردیاگیا۔ شہید اہلکارسجاد کی نمازجنازہ چشتیاں کے قدیم قبرستان میں اداکی گئی ۔شہید کو پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی۔نماز جنازہ میں اہلیان…

رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کیلئے امریکا ضمانت دے،حماس

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اُنہیں رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کیلئے امریکا کی ضمانت درکار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے سینئر ترجمان اسامہ حمدان نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے کسی معاہدے پر…

غزہ و رفع میں اسرائیلی بمباری، ماں اور 2 بچے شہید

غزہ(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے، غزہ شہر میں اسرائیلی بم باری میں 1 ماں 2 بچوں سمیت شہید ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی رفح میں اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ لبنان میں اسرائیلی حملے عرب…

سعودی وفد آج پاکستان پہنچے گا، بڑی سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سعودی عرب کا وفد آج اسلام آباد پہنچے گا۔ یاد رہے کہ تین روزہ پاک سعودیہ سرمایہ کاری کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی جس کیلئے سعودی عرب کا وفد پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے…

شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔ شیر افضل مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر ڈیرہ اسماعیل خان  موٹروے پر اسلام…

قراقرم ہائی وے پرحادثات،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم کو مراسلہ

گلگت(نمائندہ خصوصی)قراقرم ہائی وے پرحادثات پرقابوپانےکیلئےوزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم شہبازشریف کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبرخان نے لکھا کہ  قراقرم ہائی وے پر ٹریفک حادثات  میں قابو پانے کیلئے موٹر…

لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق

لاس اینجلس(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق  ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق 22 برس کے نوحہ حسین نقوی کالج سے موٹر سائیکل پر گھرآ رہے تھے کہ گاڑی نے ٹکر ماردی جس کے باعث وہ جاں…

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ ناٸلہ کیانی نے 8485 میٹر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔ نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی…