Gas Leakage Web ad 1

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتوں کی جانب سے اہم اہداف مکمل ہونے پر تفصیل آئی ایم ایف وفد کو دی جائے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بجٹ…

پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کےمابین مشق انسپائرڈیونین کاانعقاد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد کیا گیا جس کا مقصد دونوں ممالک کی بحریہ کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے ۔ ترجمان افواج پاکستان کے مطابق تین روزہ مشق میں…

الیکشن کمیشن کااہم اجلاس6مئی کوطلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 6 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے ، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کی جائے گی ۔ اجلاس میں 2024…

عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے،فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا شہباز شریف کو اب خطرہ اپنےگھر سے نہیں…

توشہ خانہ کیس،بانی پی ٹی آئی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)توشہ خانہ کی نئی نیب تحقیقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی نے بھی نیب کی نئی انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر…

کراچی ،میرپور خاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی،میرپورخاص(نمائندہ خصوصی)کراچی کے ضلع جنوب اور میرپور خاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق اپریل میں ملک بھر کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ حکام نے بتایا کہ…

ڈی سیز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ہدایت کی…

گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں کا ملکر احتجاج کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے بعد کسان تنظیموں نے مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کھوکھر گروپ کے سوا کسان اتحاد کے تمام گروپ مل کر جدوجہد کرنے پر متفق ہوگئے، کسان بورڈ نے بھی احتجاج میں…

آزادیِ رائے پر عائد قیود کی پامالی کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے، آرمی چیف

رسالپور(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، ہم دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے…

مولانا کے مارچ سے سختی نہیں کرینگے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کے ذاتی تعلقات…