”جسٹس قاضی فائیز ایسا نے چیف جسٹس کو خط لکھا ”خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے
اسلام آباد : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کی خالی نشستوں پر تقرری کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ججز تقرری کی سفارش کرنے والا جوڈیشل کمیشن نو…