گجرات فسادات کے ملزمان کی رہائی پر عدالتوں سے اعتبار اٹھ گیا,بلقیس بانو
بلقیس بانو کا کہنا ہے کہ ان کا عدالتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔
بلقیس بانو کیس کے تمام 11 ملزمان بھارت کے یوم آزادی پر رہا کر دیے گئے تھے۔
بھارتی ریاست گجرات کی رہائشی بلقیس بانو نے ملزمان کی رہائی پر اپنے وکیل کے ذریعے جاری بیان میں کہا…