نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔

0

 ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نگراں وفاقی وزیرمرتضیٰ سولنگی وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے دفتر آئے اور وزارت کے افسران اور اپنے سٹاف سے ملاقات کی۔

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.