sui northern 1
Monthly Archives

نومبر 2025

فری ٹکٹس کے تنازع پر موٹروے سب انسپیکٹر کی دھمکیاں، مقدمہ درج

بہاولپور: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے ایک سب انسپیکٹر کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ بس اڈے کے عملے کو دھمکیاں دینے اور حراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں سب انسپیکٹر کو یہ کہتے سنا گیا کہ: "میں اس کمپنی کی بسوں کو…

پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے،ہم ضرور طاقتور ترین ملک بنیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ملک ضرور ایک طاقتور ریاست بنے گا۔ پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر ضلع میں پیپلز پارٹی…

کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، پاکستان ریلوے نے لگژری سیلونز کے کرایے بھی کم کر دیے لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کو حیدرآباد کے قریب پاور وین کی پن ٹوٹنے کے باوجود رفتار کم ہونے کی وجہ سے حادثے سے بچا لیا گیا۔ ٹرین کو…

عمران خان کو 4 نومبر سے آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے، عالمی میڈیا سے تشویشناک خبریں آرہی ہیں: سہیل…

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو 4 نومبر سے آئسولیشن میں رکھا گیا ہے اور ان کے بارے میں بین الاقوامی میڈیا میں تشویش ناک خبریں سامنے آرہی ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران…

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا چکا ہے، جبکہ این ایف سی ایوارڈ پر اگلے ہفتے اجلاس ہوگا۔ سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13پاکستانی گرفتار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے…

امریکا نے سنگین جرائم میں ملوث افغان شہریوں کی تصاویر جاری کردیں، ملک بدر کرنے کا بھی اعلان

امریکا: سابق صدر بائیڈن کے دور میں داخل ہونے والے افغان شہری سنگین جرائم میں ملوث امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق سابق صدر جو بائیڈن کے دور حکومت میں امریکا میں داخل ہونے والے متعدد افغان شہری سنگین جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔…

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری: پولیس نے 13 پاکستانی شہری گرفتار وزیر دفاع خواجہ آصف کا غزہ امن معاہدے پر تحفظات، مسلم ممالک کو پوزیشن پر دوبارہ غور کرنے کا اشارہ سعودی میڈیا کے مطابق طائف میں مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13…

اتوار بازار انسپکشن،51 دکاندار حوالات منتقل

چھٹی کے روز وفاقی دارالحکومت کے اتوار بازاروں میں خریداروں کا رش رہا۔ شہریوں کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے افسران فیلڈ میں موجود رہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سمیت تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے بازاروں…

وزیر دفاع خواجہ آصف کا غزہ امن معاہدے پر تحفظات، مسلم ممالک کو پوزیشن پر دوبارہ غور کرنے کا اشارہ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے اتوار کو غزہ میں امن کے لیے اسرائیل کی وابستگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن معاہدے کی حمایت کرنے والے مسلم ممالک کو اپنی پوزیشن پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے کیونکہ علاقے میں نازک…

اہم ڈیڈ لائن گزر گئی، چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا

اسلام آباد: 29 نومبر کی اہم ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد حکومت کی جانب سے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کی تقرری کا نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہ ہونے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ یہ نیا عہدہ آرمی چیف کے منصب کے ساتھ یکجا کیا گیا ہے اور 27 ویں…

وزیراعلی سہیل آفریدی کا این اے 18 ہری پور ضمنی انتخابات کی انکوائری کا فیصلہ، پارٹی کو اختیار دیدیا

پشاور: معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے این اے 18 ہری پور ضمنی انتخابات کی انکوائری کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں پارٹی کو مکمل انکوائری کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ ضمنی انتخابات میں فارم 45…

غزہ امن فورس کا حصہ بننے کو تیار، حماس کو غیر مسلح کرنا ہمارا کام نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ امن فورس میں اپنی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ ہفتے کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے وضاحت کی کہ پاکستان بین الاقوامی فورس میں حصہ…