Yearly Archives

2023

وفاقی وزیرآبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہاہےبجلی کی لوڈشیڈنگ ہماری ناکامی ہے، صرف سندھ میں 20…

اسلام آباد۔ :وفاقی وزیرآبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے زیریں اوردوردراز علاقوں میں آبپاشی کیلئے پانی کے مسائل موجود ہیں۔ ہفتہ کوقومی اسمبلی میں اراکین کی جانب سے اٹھائے گئے نکات پروفاقی وزیرنے کہاکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ہماری…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اولین ترجیحات میں نوجوانوں کوتربیت، ہنر اور روزگار کی فراہمی

اسلام آباد۔ :وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امورنوجواناں شزہ فاطمہ خواجہ نے کہاہے کہ نوجوانوں کوتربیت، ہنر اور روزگار کی فراہمی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرکے ہی ملک کو ترقی…

وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ گزشتہ سیلاب سے ملک میں بڑے پیمانے پر…

قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، وزیر خارجہ نے متاثرین سیلاب کی مشکلات سے عالمی برادری     کو آگاہ کیا، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک میں سیاسی استحکام کیلئے کوشش کی ہے۔ ہفتہ کو یہاں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کے…

پیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اراکین قومی اسمبلی کے گیس سے متعلقہ مسائل کے حوالے سے نکتہ ہائے…

 عید کے فوری بعد کمیٹی کا اجلاس منعقد کر کے گیس سے متعلقہ مسائل حل کرائے جائیں۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے رکن محمد ابوبکر نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ حیدر آباد کے اطراف سے ہمیں گیس ملنی چاہیے، کراچی اور حیدر آباد کے…

منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،

اسلام آباد :▪️اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات (اے این ایف)کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ کو ترجمان اے این ایف نے کہا ہے کہ 10 مختلف کارروائیوں میں 94 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر کے 2 خواتین سمیت 11ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں۔…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سوئی ناردرن گیس کو صارف سے معافی مانگنے اور بل درستگی کی ہدایت

اسلام آباد۔ :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوئی ناردرن گیس کو صارف سے معافی مانگنےاور بل کی درستگی کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کو ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے شہری کی رہائش گاہ پر ایک گیزر نصب کیا مگر دو گیزر وں کا…

بجٹ کی منظوری سے قبل آئی ایم ایف کا ڈومور کا بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا:…

اسلام آباد  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری سے قبل آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان عالمی مالیاتی…

سندھ کی شوگر ملز کو کوٹے سے 32 ہزار میٹرک ٹن چینی بیرون ملک بھجوانے کی اجازت

اسلام آباد۔ :کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 12 جون کے بعد باقی ماندہ کوٹہ کے تحت سندھ کی شوگرملوں کو 60 یوم کے اندر 32 ہزار میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دیدی۔ اجلاس میں کئی وزارتوں اور…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ ۔ :سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.88 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.64 اور18…

اینڈرے روبلوف نے ٹیلون گریکسپور ، روبرٹو بوٹسٹا نے ڈینئل میدویدیف ، الیگزینڈر زیوریف نے نکولس جیری…

برلن۔ :اینڈرے روبلوف نے ٹیلون گریکسپور ، روبرٹو بوٹسٹا نے ڈینئل میدویدیف ، الیگزینڈر زیوریف نے نکولس جیری اور الیگزینڈر ببلک نے جانک سنر کو شکست دے کر ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔ اے ٹی پی کے زیراہتمام ہال اوپن…

زلفی بخاری کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے 190 ملین پاؤنڈز (این سی اے) سکینڈل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) میں 190 ملین پاؤنڈز (این سی اے) سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، پی ٹی…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نجی دورہ پر دبئی روانہ ہوگئیں، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد۔ :پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نجی دورہ پر دبئی روانہ ہوگئیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پارٹی قائد محمد نواز شریف پہلے ہی دبئی…