Browsing Category

کھیل

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی ازسرنو اپگریڈیشن شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی ازسرِ نو تعمیر اور اپگریڈیشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے نیشنل اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا، جس کے تحت تمام پرانے اسٹینڈز کو گرا کر…

انگلش کپتان ہیری بروک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ہیگلے اوول میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ہیری بروک نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے اپنے 1000 انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل…

ویمنز ورلڈکپ: سری لنکا اور بنگلادیش کے میچ میں غیر معمولی اسٹمپ آؤٹ، کھلاڑی بھی حیران

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں ایک غیر معمولی اسٹمپنگ کے واقعے نے شائقین، کھلاڑیوں اور کمنٹیٹرز کو حیران کر دیا۔ پیر کے روز بھارت کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں سری لنکا اور بنگلادیش ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران پیش آنے والا یہ واقعہ…

مراکش نے تاریخ رقم کردی

فیفا کے زیر اہتمام چلی میں کھیلے گئے 24 ویں انڈر 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں مراکش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ یہ کامیابی مراکش کی فٹبال تاریخ کی سب سے بڑی فتح قرار دی جا رہی ہے۔ غزہ…

بہترین ٹیم کیخلاف سیریز جیتیں، اظہر محمود

راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے ایک بہترین موقع دیا ہے کہ ہم دنیا کی مضبوط ٹیم کے خلاف سیریز اپنے نام کریں۔ دوسرے ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں اظہر محمود نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف…

افغانستان نےتمام احسانات فراموش کرتے ہوئےکھلی جارحیت کی جس کا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا، شاہد…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے پاکستان کے تمام احسانات کو بھلا کر سرحدوں پر کھلی جارحیت کی، جس کا پاکستانی افواج نے بھرپور جواب دیا۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں…

ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں اوورز کم کردیے گئے

کولمبو میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے انیسویں میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ میچ کے آغاز میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بارش کے باعث کھیل رکنے تک…

سہ ملکی سیریز سے ایک ٹیم کی دستبرداری ، پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا؟جانئے

لاہور: افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز سے دستبرداری کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متبادل ٹیم کے طور پر زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے زمبابوے کو سیریز میں شامل…

قومی ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کی تشکیل آخری مرحلے میں داخل، بابراعظم کی واپسی متوقع

قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کا ابتدائی ڈھانچہ تیار کرلیا ہے، جبکہ ٹیم کے حتمی اعلان کا امکان آئندہ ہفتے ہے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم کی اسکواڈ میں واپسی متوقع ہے۔ صائم ایوب اور محمد حارث کو بھی ٹیم میں برقرار رکھنے کا…

کیا فاطمہ ثنا نے بھارتی کھلاڑی کے پاؤں چھوئے تھے؟ تصویر وائرل

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا بھارت سے شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی سمرتی مندھانا کے پاؤں چھو رہی ہیں، تاہم فیکٹ چیک سے واضح ہوا ہے کہ یہ تصویر جعلی ہے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے کس کس نے کوالیفائی کیا؟ 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی فہرست مکمل ہوگئی ہے۔ جمعرات کو ایشیا پیسیفک ریجنل فائنل میں متحدہ عرب امارات نے جاپان کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات،…

لاہور ٹیسٹ،پاکستان نےجنوبی افریقہ کو شکست دیدی، تفصیلات جانئے

لاہور ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 277 رنز کے ہدف کے جواب میں مہمان ٹیم 183رنز بنا سکی۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے ڈیوالڈ بریسوس…