sui northern 1
Browsing Category

گلگت بلتستان

گلگت میں ایڈورٹائزمنٹ پالیسی پر مشاورتی اجلاس، نیوز پیپر سوسائٹی کی تجاویز پر غور

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان، محمد سلیم خان، کی زیر صدارت ایڈورٹائزمنٹ پالیسی سے متعلق گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائٹی کے ساتھ ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران محکمہ اطلاعات کے انفارمیشن آفیسرز نے پالیسی کے خدوخال…

گلگت بلتستان میں سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی فوری امدادی مہم جاری، نقد…

گلگت (مصعب خالق)گلگت بلتستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہے ہر ممکن کوشش کررہے ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور عوام کو ریلیف پہنچا سکے۔ متاثرین سیلاب میں تیار کھانا۔خشک راشن۔کپڑے۔عوام کے نقل و حمل کے لیے کشتی سروس…

قدرتی آفات اور دیگر مسائل کی وجہ سے گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی ریکارڈ

گلگت : غیر معمولی ماحولیاتی آفات اور دیگر عوامل کے باعث   رواں  سال گلگت بلتستان   میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں شدید کمی واقع ہوئی ہے، جس سے مقامی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ میڈیا  رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ…

وفاقی وزیر امیر مقام کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا تین روزہ دورہ، امدادی اقدامات اور…

گلگت بلتستان: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام نے گلگت بلتستان کے حالیہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا تین روزہ دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے مختلف مقامات کا دورہ کر کے متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی و بحالی…

وفاقی وزیر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات

گلگت: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ گلگت بلتستان کے وفد نے سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں صوبائی جنرل…

وفاقی وزیر امیر مقام کی حافظ حفیظ الرحمان کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت

گلگت، 27 اگست – وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے بھتیجے…

وفاقی وزیر امیر مقام کی دنیور منوگاہ سانحے کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات، 20 لاکھ روپے معاوضے کا…

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے گلگت کے علاقے دنیور میں حالیہ منوگاہ سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی، تعزیت کی اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں…

وفاقی وزیر امیر مقام کا دنیور منوگاہ کا دورہ، سیلاب متاثرہ علاقے کا جائزہ

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے گلگت کے علاقے دنیور منوگاہ کا دورہ کیا، جہاں حال ہی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جان بحق ہو گئے تھے۔ وفاقی وزیر نے موقع پر جاری امدادی کاموں اور پانی کی بحالی کے عمل کا…

وفاقی وزیر امیر مقام کا پرونشل ایمرجنسی کنٹرول روم کا دورہ، سیلابی صورتحال پر بریفنگ لی

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینیئر امیر مقام نے گلگت میں پرونشل ایمرجنسی کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ ان کا استقبال چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا اور ڈائریکٹر جنرل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا تین روزہ دورہ گلگت بلتستان، سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام تین روزہ سرکاری دورے پر گلگت پہنچ گئے۔ یہ دورہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا جا رہا ہے۔ گلگت ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں صوبائی وزیر انجینئر محمد…

ہنزہ و نگر کے سیلاب زدہ علاقوں کا اعلیٰ سطحی دورہ , متاثرین کی داد رسی، بحالی کے اقدامات کا جائزہ

گلگت بلتستان کے مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام نے ہنزہ اور نگر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا، جس میں سیکریٹری سیاحت ضمیر عباس، سیکریٹری اطلاعات دلدار احمد ملک، سیکریٹری خوراک صفدر خان، اور سیکریٹری واٹر مینجمنٹ اعظم خان شامل تھے۔…

سیلابی صورتحال: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا ریسکیو کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

گلگت (نیوز ڈیسک) — وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے دیامر، سکردو، غذر سمیت دیگر اضلاع میں جاری سیلابی صورتحال کے پیش نظر گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو…