Browsing Category
تجارت
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 3لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن…
الیکٹرک بائیکس کن ملازمین کو ملیں گی؟ اعلان ہوگیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی ملازمین کو الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان کردیا اور کہا ہلے مرحلے میں ڈسپیچ رائیڈرز کو بائیکس دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی…
ملک میں مہنگائی بڑھنے لگی، 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
سیلابی صورتحال کے باعث ملک میں مہنگائی بڑھنے لگی، گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں، ہفتہ وار شرح 0.62 فیصد اضافے کے ساتھ 3.57 فیصد تک جا پہنچی۔
ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ٹماٹر، گندم کا آٹا، زندہ برائلر ، چکن،…
بجلی بلوں میں ریلیف , جانئے تفصیلات
وفاقی حکومت اور وزارت توانائی پاور ڈویڑن کی ہدایات پر آئیسکو نے بجلی کے بلوں میں لگنے والی پی ٹی وی لائسنس فیس ختم کردی ہے۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود نے بتایا کہ اسلام آباد میں اس سہولت کا اطلاق تمام ٹیرف کے…
سوئی نادرن گیس کی جانب سے سیلابی صورتحال میں خصوصی ایمرجنسی ٹیمیں متحرک کر دی گئیں
منیجنگ ڈائریکٹر سوئی نادرن گیس کی ہدایات پر حالیہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی ایمرجنسی ٹیمیں متحرک کر دی گئی ہیں۔ لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، حافظ آباد اور بہاولپور سمیت متاثرہ علاقوں میں فیلڈ عملہ 24 گھنٹے الرٹ ہے۔
گیس…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ، مگر کتنا؟
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
مقامی…
ملک بھر میں20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے تک کا اضافہ
ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔حالیہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے تک کا اضافہ ہوا۔
کراچی اور اسلام آباد کےشہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ شہر قائد…
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی گرانٹ منظور کرلی
عالمی بینک نے پاکستان کو چار کروڑ چون لاکھ نوے ہزار ڈالر کی گرانٹ دی ہے جو پنجاب میں تعلیم کو بہتر بنانے اور اسکول سے باہر بچوں کو تعلیم میں شامل کرنے کے لیے استعمال ہوگی۔ اس رقم سے چالیس لاکھ سے زائد بچے فائدہ اٹھائیں گے جن میں پری پرائمری…
حکومت کا اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین چلانے کا فیصلہ
حکومت کا اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
لاہورمیں وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی داخلہ محسن نقوی نےخصوصی شرکت کی،اجلاس میں پاکستان ریلویزکی سیکورٹی پراقدامات کا بھی جائزہ لیاگیا، ملک…
نیا ٹیکس عائدکردیاگیا
پنجاب حکومت نے ستھرا پنجاب کے تحت کوڑا ٹیکس عائد کردیا جسے ابتدائی مرحلے میں پوش اور کمرشل علاقوں پر نافذ کیا گیا ہے۔ پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد ستھرا پنجاب کے تحت کوڑا ٹیکس نافذ کیا گیا ہے۔
شہری علاقوں میں پانچ مرلہ گھر پر 300 جبکہ…
وفاقی حکومت کا گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دیدی
وفاقی حکومت نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ملک بھر میں…
ہم اچانک پوری دنیا کے لیے کیوں قیمتی ہو گئے؟
دنیا کی سیاست کبھی تیل پر گھومتی تھی، کبھی گیس پر، اور کبھی سونے پر۔ مگر آج کا دور ایک نئی دوڑ دیکھ رہا ہے—وہ ہے ریئر ارتھ معدنیات کی دوڑ۔ یہ وہ قیمتی دھاتیں اور معدنیات ہیں جن کے بغیر نہ ایٹمی ٹیکنالوجی چل سکتی ہے، نہ جنگی ساز و سامان تیار…