کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ فیصلہ محنت کشوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ محکمہ محنت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، نیم ہنر مند مزدوروں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس تنظیم کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک امریکا مخالف مؤقف اختیار کرے گا تو اسے تجارتی نتائج بھگتنا ہوں گے۔ یہ بیان برکس ممالک کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد…

انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور تجربہ کار سیاست دان عبد الستار بچانی انتقال کر گئے۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور 78 برس کے تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عبد الستار بچانی کچھ عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں…

پی ایس ایکس: کاروبار میں تیزی جاری، انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار کی سطح عبور کرکے نئی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے پہلے کاروباری روز شاندار تیزی دیکھنے میں آئی۔ پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سرمایہ کاروں کا اعتماد نظر آیا اور مارکیٹ میں مثبت رجحان غالب رہا۔ مارکیٹ کے کھلتے ہی 100 انڈیکس میں 1187…

موٹروے کی حفاظتی باڑ اور درخت کاٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

(نیوز ڈیسک)موٹروے پولیس M-2 نے فیض پور کے قریب کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا، جو موٹروے کی حفاظتی باڑ کاٹنے اور درخت چوری میں ملوث تھے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی…

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں 10 جولائی تک شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتِ حال پیدا ہو سکتی ہے۔ الرٹ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں…

لیاری: 5منزلہ عمارت کے ملبے سے 3 ماہ کی بچی معجزانہ طور پر زندہ نکال لی گئی

کراچی کے علاقے لیاری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں گرنے والی رہائشی عمارت سے ایک تین ماہ کی بچی معجزانہ طور پر زندہ نکال لی گئی۔ بچی کو صرف معمولی خراشیں آئیں، جس پر ریسکیو اہلکاروں اور اہلِ علاقہ نے حیرت اور خوشی کا اظہار کیا۔ واقعے…

تربت میں میں نامعلوم افراد کی گاڑیوں پر فائرنگ

تربت: بلوچستان کے ضلع تربت کے نواحی علاقے ڈنک میں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر کے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ حملہ آوروں نے خاص طور پر گاڑیوں کے ٹائروں کو نشانہ بنایا، تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔…

سابق امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر انتقال کرگئے

ملتان: جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے سابق امیر اور معروف سماجی شخصیت راؤ محمد ظفر طویل علالت کے بعد ملتان میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کئی عرصے سے بیماری کے باعث علیل تھے۔ راؤ محمد ظفر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے امیر رہنے کے ساتھ ساتھ الخدمت…

سعیدغنی وزیر بلدیات ہیں کیا ہم ان سے بھی استعفےکا مطالبہ کریں؟

کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے حالیہ عمارت حادثے پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر بلدیات سعید غنی کو بھی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی زیر نگرانی توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت براؤن فیلڈ ریفائنری منصوبوں میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ممکن بنانے کے لیے پالیسی میں ترامیم کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے…

آسٹریا :چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

آسٹریا کے صوبے سالزبرگ کے پہاڑی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ المناک حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر…