PM Apna Ghar Program

مریم نواز اور نواز شریف کا آئندہ ہفتے لندن کا دورہ کریں گے

0

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف لندن میں چار سے پانچ روز قیام کریں گے، جہاں میاں نواز شریف اپنا معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔
خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع کی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کا اجلاس کل طلب
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ لندن سے پاکستان واپسی کے بعد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب منعقد ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.