ایک امریکی عہدیدار نے الجزیرہ کو بتایا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔
‘ حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے’، بلاول بھٹو کی جے یو آئی کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمت
عرب میڈیا کے مطابق یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ امریکی سینٹرل کمانڈ کے زیرِ انتظام علاقے میں پہلے سے موجود دو دیگر طیارہ بردار بحری جہازوں کے ساتھ شامل ہوگیا ہے۔



