Gas Leakage Web ad 1

رونالڈو کا فٹبال کے بعد ٹی وی انڈسٹری میں قدم، پہلی سیریز کی پروڈکشن شروع

0

*رونالڈو کا نیا سفر، پہلی ٹی وی سیریز ‘Day 1s’ کی پروڈکشن شروع*

Gas Leakage Web ad 2

پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی پہلی ٹی وی سیریز ‘Day 1s’ کی پروڈکشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ فٹبال کی دنیا پر مبنی ڈرامہ سیریز ہے، جس میں ایک بڑی فٹبال ایجنسی کے کاروباری معاملات، طاقت کی کشمکش اور معاہدوں کو دکھایا جائے گا۔

سیریز میں ڈیمین لیوس فٹبال ایجنٹ اسٹینلے ڈالٹن کا کردار ادا کریں گے، جبکہ تھیری ہنری اور برطانوی ریپر ڈیو بھی اس منصوبے سے وابستہ ہیں۔

رونالڈو اس منصوبے کے ایگزیکٹو پروڈیوسر ہیں اور توقع ہے کہ وہ پہلی بار کسی اسکرپٹڈ ڈرامے میں اداکاری بھی کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.