اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کے دوران ٹرک پر لدے لکڑی کے تختوں میں چھپائی گئی 13.2 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پی پی ایس سی نے 10 آسامیوں کے تحریری نتائج جاری کر دیے، سینکڑوں امیدوار کامیاب قرار
ایک دوسری کارروائی میں اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر ملزم کی گاڑی کے ٹائر میں چھپائی گئی 12 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔



