*بجلی صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست*

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔
درخواست میں صارفین سے مجموعی طور پر 23 ارب 33 کروڑ روپے وصول کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
– *کیپیسٹی چارجز:* 38 ارب 92 کروڑ روپے
– *آپریشنز اینڈ مینٹیننس:* 5 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے
– *انکریمنٹل کنزمپشن پیکج:* 29 ارب 25 کروڑ روپے کی کمی
نیپرا 17 نومبر کو سماعت کے بعد فی یونٹ اضافے کا حتمی فیصلہ کرے گا۔ یہ ایڈجسٹمنٹ کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی لاگو ہوگی۔



