Gas Leakage Web ad 1

بجلی صارفین خبردار؛دسمبر، جنوری اور فروری مشکل ترین مہینے ہونے کاخدشہ

0

*دسمبر سے فروری تک بجلی صارفین کے لیے مشکل وقت متوقع*

Gas Leakage Web ad 2

دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کے لیے مشکل ترین ہو سکتے ہیں، پاور ڈویژن نے خبردار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ان 3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 2 سے 3 گنا بڑھنے کا خدشہ ہے، ایل این جی، کوئلے اور دیگر فیول کی قیمتیں پیداواری لاگت مہنگی کر رہی ہیں۔

سردیوں میں مقامی گیس کی قلت اور پن بجلی کی کم پیداوار کے باعث مہنگے فیول پر انحصار بڑھے گا، عالمی منڈی میں فیول کی بلند قیمتیں بھی بوجھ بڑھائیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.