بجلی صارفین خبردار؛دسمبر، جنوری اور فروری مشکل ترین مہینے ہونے کاخدشہ
*دسمبر سے فروری تک بجلی صارفین کے لیے مشکل وقت متوقع*
دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کے لیے مشکل ترین ہو سکتے ہیں، پاور ڈویژن نے خبردار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ان 3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 2 سے 3 گنا بڑھنے کا خدشہ ہے، ایل این…

