Gas Leakage Web ad 1

ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

0

*کراچی میں ایل پی جی مہنگی، قیمت میں مزید 50 روپے اضافہ*

Gas Leakage Web ad 2

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر 50 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا، جس کے بعد ایل پی جی 550 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی گیس کی سپلائی کراچی نہیں پہنچ رہی، جس کے باعث کمپنیاں من مانی قیمت وصول کر رہی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.