ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ
*کراچی میں ایل پی جی مہنگی، قیمت میں مزید 50 روپے اضافہ*
کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر 50 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا، جس کے بعد ایل پی جی 550 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایرانی گیس کی سپلائی کراچی نہیں پہنچ رہی، جس…

