Gas Leakage Web ad 1

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

0

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے۔
برتھ سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر خواتین کے لیے شناختی کارڈ کی خصوصی سہولت
پاکستان کی جانب سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی پر بریفنگ دی جائے گی، جبکہ آئی ایم ایف کو چینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ نہ کرنے کی وجوہات، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، پرائمری سرپلس کی صورتحال، غیرملکی زرمبادلہ اور شرح تبادلہ سے آگاہ کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے مذاکرات میں ٹیکس نیٹ بڑھانے اور اصلاحات پر بات ہوگی۔

نیب اور ایف آئی اے کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔

وزارت توانائی کی جانب سے گردشی قرض اور اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی، جبکہ صوبوں سے ٹیکس اور نان ٹیکس ریونیو وصولی بہتر بنانے کے اقدامات پر بھی بات ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.