Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے: وزیراعظم

0

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی پر مرکوز ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر مجھ سمیت صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر نے دستخط کیے تھے، تاہم بدقسمتی سے اس کے بعد ہونے والے واقعات غیر متوقع تھے۔
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی پر مرکوز ہے، ہم نے امید نہیں چھوڑی اور کشیدگی میں کمی اور پیش رفت کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان مخلص اور دیانت دار ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ ایک مسلسل عمل ہے اور تمام دوست ممالک امن کے حصول کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.