Gas Leakage Web ad 1

سرگودھا: جیل سے 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

0

سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل سے 15 سال بعد رہائی پانے والے شخص کو پروٹوکول دینے پر پیرا فورس کے افسر سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل سے 15 سال بعد رہائی پانے والے شخص کو شاندار پروٹوکول دیا گیا۔ پیرا فورس کے انفورسمنٹ افسر سمیت 4 اہلکار سرکاری گاڑیوں کے ساتھ ڈسٹرکٹ جیل پہنچے اور رہائی پانے والے شخص کو گھر تک لے گئے۔
ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف
صرف یہی نہیں بلکہ رہائی پانے والے شخص پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پروٹوکول دینے پر پیرا فورس کے انفورسمنٹ افسر سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ محکمانہ انکوائری کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.