Gas Leakage Web ad 1

ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی

0

ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی۔
خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ 2026 کے ڈرافٹ کی منظوری دیدی، تفصیل منظر عام پر
امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ قائم مقام وزیر بحریہ کی جانب سے لکھے گئے خط کی بنیاد پر کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تاہم امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ تعیناتی کے دوران کسی بھی اہلکار نے خود کو ہلاک نہیں کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.