Gas Leakage Web ad 1

معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے

0

لاہور میں معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

خاندانی ذرائع کے مطابق آصف اقبال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ اہلخانہ کے مطابق مرحوم آصف اقبال بٹ کی عمر 60 سال تھی اور ان کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ آصف اقبال بٹ کی نماز جنازہ بعد نماز عشا نشتر بلاک میں ادا کی جائے گی۔
او آئی سی کی جانب سے کوہاٹ مسجد خود کش دھماکے کی شدید مذمت
آصف اقبال طویل عرصے سے تھیٹر سے وابستہ تھے اور منفرد اندازِ اداکاری، برجستگی اور مزاحیہ کرداروں کے باعث خاصے مقبول تھے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے معروف اسٹیج اداکار آصف اقبال کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور سوگواران کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.