ترجمان الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق اسفند یار خان کھرل نے 48 ہزار 986 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے۔ انتخاب میں مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں نے حصہ لیا، جبکہ حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کی مجموعی شرح 20.53 فیصد رہی۔
عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات
ریٹرننگ افسر کی جانب سے نتائج کا باضابطہ اعلان مکمل ہونے کے بعد کامیاب امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا عمل بھی شروع کیا جائے گا۔
ترجمان الیکشن کمشنر سندھ کا مزید کہنا ہے کہ انتخابی نتائج فارم 47 میں مرتب کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق جاری کیے گئے ہیں۔