Gas Leakage Web ad 1

پنجاب کے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ

0

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے قلیل المدتی بجٹ کی اسمبلی سے منظوری لینے کا فیصلہ کر لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

اجلاس میں آئندہ 3 ماہ کے بجٹ اخراجات کی اسمبلی سے منظوری لی جائے گی۔

محکمۂ خزانہ پنجاب نے قلیل المدتی بجٹ اخراجات کی تیاری شروع کر دی۔

پنجاب حکومت نے گزشتہ اسمبلی اجلاس میں 31 مارچ تک 1 ماہ کے بجٹ کی منظوری لی تھی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بجٹ کی تیاری مکمل کرنے کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.