Gas Leakage Web ad 1

کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

0

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

اعزاز دینے کی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی، جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف بھی تقریب میں موجود تھے۔
کھانا کھانے کے بعد کی وہ عادت جو ذیابیطس اور امراض قلب سے بچائے
تقریب میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی شرکت کی۔

وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ، احسن اقبال اور محمد اورنگزیب بھی تقریب میں شریک تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.