Gas Leakage Web ad 1

جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا، نئی قیمت 238 روپے 87 پیسے فی لیٹر ہوگئی

0

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد جیٹ فیول بھی سستا کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 56 روپے 97 پیسے فی لیٹر کی نمایاں کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 238 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کے بعد فضائی کرایوں میں کمی کا بھی امکان پیدا ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے 28 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.