Gas Leakage Web ad 1

وفاقی بجٹ 27-2026 کی تیاری، آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا

0

ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف وفد کے ساتھ بجٹ تیاری کا مرحلہ 20 مئی تک جاری رہے گا جبکہ بجٹ سے متعلق باضابطہ مذاکرات کا آغاز 13 مئی سے ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

جدید جینیاتی ٹیکنالوجی، زرعی ترقی اور لائیو اسٹاک منصوبوں میں نمایاں پیشرفت

مذاکرات میں نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے لیے ٹیکس ریونیو اہداف اور مختلف مالیاتی اقدامات پر بات چیت کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ترقیاتی اخراجات اور بجٹ تجاویز کی تیاری بھی زیر غور آئے گی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ مالی نظم و ضبط بہتر بنانے کے اقدامات پر بھی تفصیلی مشاورت ہوگی جبکہ حکومتی اخراجات کو قابو میں رکھنے اور بجٹ میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.