Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل

0

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پراپرٹی کو زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے دوسری شادی کو بنیاد پر بچے کی حوالگی سے متعلق درخواست مسترد

صنم جاوید کے شوہر کے مطابق انہیں آنکھ اور معدے میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا ہے، تاہم ان کی بیماری کی مکمل تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہیں۔

واضح رہے کہ صنم جاوید کو نو مئی کے مقدمے میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی اور وہ اس وقت کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.