Gas Leakage Web ad 1

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

0

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور اس بات پر زور دیا گیا کہ تنازعات کے حل کے لیے مکالمہ اور سفارتکاری ہی مؤثر راستہ ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

نائب وزیراعظم نے گزشتہ ہفتے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کو دی جانے والی پرتپاک ترک مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر آر-4 کے تیسرے اجلاس کی میزبانی پر بھی ترکیہ کا شکریہ ادا کیا، جس میں ترکیہ، سعودی عرب، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.