اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور اس بات پر زور دیا گیا کہ تنازعات کے حل کے لیے مکالمہ اور سفارتکاری ہی مؤثر راستہ ہیں۔
وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں…