Gas Leakage Web ad 1

سپین نے تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

0

چند روز قبل اسپین نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

Gas Leakage Web ad 2

اس حوالے سے اسپین کے وزیر خارجہ جوز مانوئل الباریس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہوں نے تہران میں تعینات اپنے سفیر کو ہدایت دی ہے کہ وہ وہاں جا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں اور سفارت خانے کو دوبارہ فعال کریں۔

محکمہ صحت کا ایم ڈی کیٹ کے تھریش ہولڈ میں 3 فیصد کمی پر صدر پاکستان، پی ایم ڈی سی کو مراسلہ

انہوں نے کہا تھا کہ اسپین ہر ممکن طریقے سے امن کی کوششوں میں کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں مسلسل امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے باعث اسپین نے اس سے قبل اپنے سفارت خانے کا عملہ واپس بلا لیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.