سپین نے تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
چند روز قبل اسپین نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا۔
اس حوالے سے اسپین کے وزیر خارجہ جوز مانوئل الباریس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہوں نے تہران میں تعینات اپنے سفیر کو ہدایت دی ہے کہ وہ وہاں جا…