Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا

0

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سائبرکرائم یونٹ قائم: بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کے شکار بچوں کو تھانے نہیں جانا پڑے گا

اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت سینیئر اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سینیئر منیجر کوآرڈینیشن اسپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن اور جونیئر اسپورٹس ڈاکٹرز کی آسامیوں پر تقرریاں کی جائیں گی۔

پی سی بی کے مطابق ان بھرتیوں کا مقصد قومی کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنا اور ان کی فٹنس کو مزید بہتر بنانا ہے۔

دلچسپی رکھنے والے امیدواروں سے 24 اپریل تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.