Gas Leakage Web ad 1

بسنت پر اموات اور زخمیوں کے تفصیلات فراہمی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

0

جسٹس ملک اویس خالد جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی درخواست پر 13 اپریل کو سماعت کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

نیویارک جانے والی پرواز میں بچے کی پیدائش، شہریت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی

درخواست گزار وکیل اظہر صدیق نے کہا ہے کہ بسنت کے دوران 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے، تاہم ذمہ داران کے خلاف اب تک کی گئی کارروائی کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اب تک کتنے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے اور کتنے کو سزائیں دی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.