Gas Leakage Web ad 1

ایران کے ساتھ جنگ میں 3 امریکی فوجی مارے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ

ایران کے ساتھ جنگ میں 3 امریکی فوجی مارے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ

0

سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران 3 امریکی فوجی ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ایران کے ساتھ امریکی اور اسرائیلی جنگ میں یہ امریکی ہلاکتوں کی پہلی اطلاع ہے تاہم سینٹرل کمانڈ نے ہلاک اور زخمی اہلکاروں کی مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔

مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش میں ایران کا میزائل حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک

سینٹ کام کے مطابق کچھ دیگر اہلکار معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں شیل کے ٹکڑوں سے چوٹیں آئیں اور انہیں دوبارہ ڈیوٹی پر واپس لانے کا عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی تنصیبات کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.