Gas Leakage Web ad 1

امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام

امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام

0

تہران میں علی لاریجانی نے خطے کے ممالک کے نام عربی زبان میں پیغام جاری کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کا خطے کے ممالک پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تاہم اگر کسی ملک میں قائم فوجی اڈوں کو ایران کے خلاف استعمال کیا گیا اور امریکا ان اڈوں سے کارروائیاں کرے گا تو انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔

ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار

علی لاریجانی نے کہا کہ ایسے اڈے متعلقہ ملک کی سرزمین نہیں بلکہ عملاً امریکی سرزمین تصور ہوں گے۔

اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر انور قرقاش نے کہا تھا کہ خلیجی ممالک پر حملے غلط اندازہ ثابت ہوں گے اور ایران کو تنہا کر دیں گے۔ انہوں نے ایران سے کہا کہ وہ ہوش مندی کا مظاہرہ کرے کیونکہ اس کی جنگ پڑوسی ممالک سے نہیں ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.